بہرے کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
بہرے کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں، اگر بہرے پیش امام نے نماز میں غلطی کی اور اپنے مقتدی کا لقمہ نہ سنا تو نماز میں کوئی خلل تو نہیں آتا ہے یا نہیں؟
:جواب
بہرے کے پیچھے نماز جائز ہے مگر اس کا غیر اولی ہے جبکہ علم مسائل نماز و طہارت میں اُس سے کم نہ ہو اور غلطی جس پر لقمہ نہ لیا اگر مفسد نماز تھی نماز جاتی رہی ورنہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 616

مزید پڑھیں:متولی کا امام صاحب کو امامت سے ہٹانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تراویح میں سورت پر بلند آواز میں بسم اللہ پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top