:سوال
بنی اسرائیل کے علاوہ امتوں پر کتنی نمازیں فرض تھیں ؟
:جواب
اور امتوں کا حال خدا جانے مگر اتنا ضرور ہے کہ یہ پانچوں اُن میں کسی کو نہ ملیں علماء نے بے خلاف اس کی تصریح فرمائی۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 44
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 44