:سوال
زید نے بکر کی زوجہ سے زنا کیا، بکر نے یہ حالات کما حقہ معلوم کر کے زوجہ مذکور کو طلاق بائن دی ، بکر یہاں کی جامع مسجد کا پیش امام بھی ہے ، اب بکر کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
صورت مذکورہ میں زنائے زوجہ کے سبب بکر کی امامت میں کوئی خلل نہیں جبکہ وہ بوجہ صحت مذہب وطبارة و صحت قراءة و غیر با شرعاً قابل امامت ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 578