عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟
:سوال
عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟
:جواب
عورتوں کو مقابر اولیاء اور مزارات عوام دونوں پر جانے کی ممانعت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536

مزید پڑھیں:مزار پر چادر، شرینی اور نذر و نیاز کس کا حق ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 372, 373

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top