اولیاء اللہ کی شان میں گستاخی کے بارے میں کیا وعید ہے؟
:سوال
اولیاء اللہ رحمہ اللہ تعالی علیہم کی شان میں گستاخی کے بارے میں کیا وعید ہے؟
:جواب
اشد و اعظم مصیبت اس کی جو اولیاء کی جناب رفیع میں گستاخ ہو۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ جل جلالہ فرماتا ہے: جو میرے کسی ولی سے دشمنی باندھے میں نے اس سے لڑائی کا اعلان کر دیا۔ اسے امام بخاری نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا۔
(صحیح البخاری ، ج 2، ص 963 ، قدیمی کتب خانہ کراچی) (ص 455)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 455

مزید پڑھیں:کیا فاسق و فاجر کا اعلان اس کی زندگی میں کیا جائے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  معراج سے پہلے کتنی نمازیں فرض تھی ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top