ایک شخص کو غسل کی حاجت ہے، روزہ اس نے رکھا مگر قصدا بوقت ظہر تک اس نے غسل نہ کیا، نماز ظہر کے وقت غسل کیا، کیا اُس کا روزہ رہا؟
:سوال
ایک شخص کو غسل کی حاجت ہے، روزہ اس نے رکھا مگر قصد بوقت ظہر تک اس نے غسل نہ کیا، نماز ظہر کےوقت غسل کیا، کیا اُس کا روزہ رہا؟
:جواب
روزہ ہو جائے گا اگر چہ شام تک نہ نہائے ، ہاں ترک نماز کے سبب سخت اللہ کبیرہ گناہ کا مرتکب ہوگا ۔ واللہ تعالى اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 554

مزید پڑھیں:عورت کی شرمگاہ دیکھنا روزے کو توڑے گایا نہیں ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 750

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top