اہل سنت کی مساجد میں بد مذہبوں کا کوئی حق نہیں
:سوال
ایک مسجد جو قدیمی تعمیر کردہ اہلسنت و جماعت کی ہے اور زمانہ قدیم سے آج تک مسجد مذکورہ پر قبضہ بھی اہلسنت والجماعت کا رہا ہے، ایسی مسجد میں رافضی وسنی ہر دو فریق کا باہم نماز پڑھنا اور اذان واقامت بھی ہر دو فریق کی ہونا جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
اہل سنت کی مسجد میں روافض کا کوئی حق نہیں، اہل سنت کی معتمد کتابوں خلاصہ و فتح القدیر عالمگیری و تنویر الابصار و در مختار میں تصریح ہے کہ روافض کافر ہیں اور کافر کا مسجد میں کوئی حق نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 76

مزید پڑھیں:مسجد ضرار کون سی مسجد ہوتی ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت کے دوران مسجد میں دوسری جماعت قائم کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top