قبر کھودنے کا خلاف سنت طریقہ
:سوال
اگر میت کا منہ قبلہ کی طرف کرنے کے لئے اس طرح کیا جائے کہ قبر کھودتے وقت قبر کی دائیں طرف تھوڑا نیچے اور بائیں طرف تھوڑا اونچا کر کے کھودا جائے لاش رکھنے کے بعد دائیں پہلو پر ہو کر قبلہ رخ ہو جائے گی ایسا کرنا کیسا ہے؟
: جواب
بالکل خلاف سنت ہے اس میں بھی میت کے لئے اذیت ہے کہ بیٹھنے میں دقت ہوگی کہ ملائکہ سوال کے لئے آتے ہیں میت کو بٹھاتے ہیں ایسی ڈھلوان جگہ پر بیٹھنا بہت دشوار ہوگا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 372

مزید پڑھیں:میت کا قبلہ کی طرف منہ کرنے کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 466

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top