میت کو دفنانے کے بعد کفن کے اوپر پھولوں کی چادر ڈالنا کیسا؟
:سوال
میت کو کفنانے کے بعد کفن کے اوپر پھولوں کی چادر ڈالنا کیسا ہے؟
:جواب
پھولوں کی چادر بالائے کفن ڈالنے میں شرعا اصلاً کوئی حرج نہیں بلکہ بیت حسن سے حسن ہے جیسے قبور پر پھول ڈالنا کہ وہ جب تک تر ہیں تسبیح کرتے ہیں اس سے میت کا دل بہلتا ہے رحمت اترتی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 105

مزید پڑھیں:لڑکا لڑکی کی حد شہوت کی عمر اور اس کی پہچان؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top