کیا شوہر باپ کی طرح بیوی کا ولی ہوتا ہے؟
:سوال
شوہر باپ کی طرح حالت زندگی میں اپنی بیوی کا ولی ہوتا ہے یا نہیں؟ اگر ہوتا ہے تو بعد موت ولایت قائم رہتی یا نہیں؟ اور نکاح رہتا یا نہیں؟
:جواب
شوہر ولی نہیں ، نہ حیات میں نہ بعد موت نہ موت زوجہ سے نکاح قائم رہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 95

مزید پڑھیں:کن صورتوں میں عورت اپنے شوہر کو غسل دے سکتی ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 271

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top