کیا مسافر جان بوجھ کر پوری نماز پڑھے تو گنہگار ہوگا؟
:سوال
جس پر نماز قصر ہو وہ سفر میں اگر جان بوجھ کر بہ نیت زیادہ ثواب پوری نماز پڑھے گا تو گنہگار ہوگا یا نہیں ؟
:جواب
بیشک گنہگار و مستحق عذاب ہوگا۔ نبی صل اللہ تعلی علیہ سلم فرماتے ہیں ( ( صدقة تصدق الله بها عليكم فأقبلوا صدقته) ترجمہ: یہ قصر صدقہ ہے اللہ تعالیٰ نے تم پر صدقہ کیا ہے اسکے صدقہ کو قبول کرو۔
(سن ابی داؤ ر ج 1 ص 170 قاب عالم پریس لاہور)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 268

مزید پڑھیں:ملازم کے لیے مسافر ہونے کی درست صورت
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا بارہ سال کم عمر کا بچہ بالغین کی امامت کر سکتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top