:سوال
منزل کتنے فرسنگ کی ہوتی ہے؟
:جواب
عرف میں منزل بارہ کوس ہے اور ان بلاد میں ہر کوس ۸/۵ میل یعنی ایک میل اور میل کے تین خمس، اور تین میل کا ایک فرسنگ، تو ایک منزل چھ فرسنگ اور دوخمس فرسنگ کی ہوئی۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 255
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 255