:سوال
اگر امام نے رکعت ثانیہ میں سہو سے تین سجدے کئے، مقتدیان بہت تھے یعنی تین صف میں سے ہر صف میں۲۵ یا ۱۲۶ اشخاص تھے لیکن امام کو کسی نے یاد نہیں کرایا، نماز کا کیا حکم ہے؟
:جواب
فرض ادا ہو گیا، واجب ترک ہوا سجدہ سہو لازم تھا، نمازیں پھیر میں اتنے آدمی، ایسی کثیر جماعت نہیں جس کے سبب سجدہ سہو ساقط ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 215