:سوال
جو مصلی ( نمازی) سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے یا نہیں؟
: جواب
جو مصلی سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے ان کی بنا صحیح ہے با تفاق ائمہ
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 211
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 211