فاتحہ کے بعد سورت نہ پڑھی اور رکوع کر لیا تو نماز کا حکم؟
:سوال
نمازی کسی رکعت میں صرف الحمد پڑھے اور سہوا سورت نہ ملائے اور پھر سہو کا سجدہ کرے تو نماز ہو جائیگی یا نہیں؟
:جواب
جو سورت ملانا بھول گیا اگر اسے رکوع میں یاد آیا تو فورا کھڑے ہو کر سورت پڑھے پھر رکوع دوبارہ کرے پھر نماز تمام کرے اور اگر رکوع کے بعد سجدہ میں یاد آیا تو صرف اخیر میں سجدہ سہو کرلے نماز ہو جائے گی اور پھیرنی نہ ہوگی ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 196

مزید پڑھیں:مقتدی کا سبحان اللہ کی جگہ اللہ اکبر کا لقمہ دینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسبوق کا سجدہ سہو کے لیے امام کے ساتھ سلام پھیرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top