:سوال
حیلہ اسقاط کے لئے دور کرنا (یعنی بار بار فقیر کو دینا اور پھر فقیر کا لوٹانا ) کہاں موجود ہے؟
:جواب
مسئلہ دور عامہ کتب متداولہ مذہب میں مصرح ہے خود مصحف شریف سے ہو یا کسی مال سے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 175
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 175