زیبائش کے لیے مسجد میں پودے اور گملے لٹکانا کیسا؟
:سوال
اندرون مسجد ٹین کے دالان کے دروں میں بغرض زیبائش مسجد گملے درختاں پھول وغیرہ لٹکائے جانے کیلئے تیار کئے گئے ہیں جن میں کہ کھا دو غیرہ پاک مٹی کی دی گئی ہے۔ ازروئے شرع شریف کیا حکم ہے؟
:جواب
اگر نمازی نگاہ کے سامنے ہوں تو مکروہ ہیں اور زیادہ بلند ہوں تو حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 104

مزید پڑھیں:منبر کے قریب دیوار پر عربی مناجات لکھ کر نصب کرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 482 to 487

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top