اعتکاف کی نیت کر کے مسجد میں کھانا اور سونا کیسا؟
:سوال
ایک شخص کچہری میں ملازم ہے فرصت کے وقت دن و رات میں مسجد میں قیام کر کے سوتا ہے اور کھانا وغیرہ کھاتا ہے منع کرنے پر جواب دیا کہ میں نیت اعتکاف کر لیتا ہوں لہذا میرے قیام اور کھانے سونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
: جواب
اگر واقعی وہ ہر بار نیت اعتکاف کرتا اور کچھ دیر کر الہی کر کے کھاتا ہوتا ہے تو حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 96

مزید پڑھیں:عالم کا مسجد میں سونا اور کھانا پینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز عید میں خطبہ کے دوران چندہ کی ترغیب دلانا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top