:سوال
مسجد کا امام مسجد کے حجرے میں تعویذات بیچتا ہے، ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟
: جواب
عوض مالی پر تعویز دینا بیع ہے اور مسجد میں بیع و شرا نا جائز ہے، اور حجرہ فنائے مسجد ہے اور فنائے مسجد کے لئے حکم مسجد۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 95
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 95