مسجد کے پتھروں کو دوسری مسجد میں لگانا کیسا؟
:سوال
ہمارے ہاں جنگل میں ایک مسجد قدیم شاہی زمانے کی بنی ہوئی ہے، اس وقت مسمار حالت میں ہے، اس مسجد میں چند قیمتی پتھر محرابیں، کھمبے وغیرہ جو نقشی کام کئے ہوئے ہیں زمین پر گرے ہوئے ہیں ، اس جگہ کے ہندو وغیرہ جن کی حالت اچھی ہے اٹھا کر لے جاتے ہیں اور اس جگہ کے مسلمانوں کی حالت ایسی نہیں کہ ا مسجد کو پھر تمیر کرسکیں، لہذا ان پتھروں کو لے جا کر کسی اور قصبہ کی مسجد میں لگانا جائز ہے یا نہیں؟ اگر مسلمان ان پتھروں کو نہ لے جائیں گے تو ہنود لوگوں کا ان پتھروں کو اٹھا کر لے جانے کا اندیشہ ہے۔
:جواب
صورت مستفسرہ واقعی ہے تو مسلمان ان پتھروں کو دوسری مسجد میں لگا سکتے ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 91

مزید پڑھیں:مسجد میں سونا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  محرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top