عید گاہ میں مسجد کی چٹایاں لے جانا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
عید گاہ میں مسجد کی چٹایاں لے جانا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
عید گاہ میں مسجد کا مال لے جانا ممنوع ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 584

مزید پڑھیں:عید نماز میں بلانے کے لیے بنگولہ (آتش بازی) کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 64

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top