:سوال
کیا سنت مؤکدہ کو ترک کرنا گناہ ہے؟
:جواب
جو سنت مؤکدہ ہو اور کوئی شخص بلا ضرورت ہے عذر براہ تہاون و بے پروائی اس کے ترک کی عادت کرے اسے ایک قسم اثم (گناہ کی قسم ) لاحق ہوگی، اور یہ گاہ کا ہونا نہ ترک سنت ( کی وجہ سے ) بلکہ اس کی کم قدری و قلت مبالات کے باعث ( ہے )
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 562