:سوال
زکوۃ کاروپیہ کافر، مشرک، وہابی ، رافضی ، قادیانی وغیرہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
ان کو دینا حرام ہے اور ان کو دئے زکوۃ ادانہ ہو گی ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 290
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 290