اولاد اور والدین ایک دوسرے کی زکوۃ ادا کر دیں تو اسکا کیا حکم ہے؟
:سوال
صدقہ فطروز کوۃ والدین کی جانب سے اولاد اور اولاد کی جانب سے والدین جبکہ خوردو نوش یک جاہو دے سکتے ہیں؟
:جواب
خوردونوش یکجا ہو یا ان میں دوسرے کی طرف سے کوئی فرض و واجب مالی ادا کرنے کے لیے اس کی اجازت کی حاجت ہے، اگر بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر یا اس کی زکوٰۃ ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کر دی یا ماں باپ کی طرف سے اولاد نے اور اصل جس پر حکم ہے اس کی اجازت نہ ہوئی تو ادا نہ ہوگی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 139

مزید پڑھیں:زکوة کن کن اشیاء پر واجب ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  لوگوں سے جو روپیہ قرض لینا ہے، اس کی زکوۃ کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top