:سوال
جب جماعت کے لیے تکبیر کہی جائے تو امام اور مقتدوں کو تکبیر شروع ہوتے ہی کھڑا ہونا چاہیے یا جب حی علی الفلاح مکبر کہے تب کھڑے ہوں اور مقتدی و امام اس میں یعنی قیام وقعود میں مساوی ہیں یا ہر ایک کے واسطے جدا گانہ حکم ہے مثلا جو کہے کہ مقتدی بیٹھے رہیں اور حی علی الفلاح پر کھڑے ہوں لیکن امام فورا جب تکبیر شروع ہو کھڑے ہو جائے اس کا قول صحیح ہے یا غلط؟
:جواب
حی علی الفلاح پر کھڑے ہوں جس نے کہا امام فورا کھڑا ہو جائے غلط کہا حوالہ وہ دے
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 418