بنی اسرائیل کے علاوہ امتوں پر کتنی نمازیں فرض تھیں ؟
:سوال
بنی اسرائیل کے علاوہ امتوں پر کتنی نمازیں فرض تھیں ؟
:جواب
اور امتوں کا حال خدا جانے مگر اتنا ضرور ہے کہ یہ پانچوں اُن میں کسی کو نہ ملیں علماء نے بے خلاف اس کی تصریح فرمائی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 44

مزید پڑھیں:کیا تمام انبیاء ہمارے آقا و مولی احمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ سلم کے امتی ہیں
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 322

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top