: سوال
یہ کچھ قید ہے کہ نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورڈ فاتحہ کے ساتھ سورہ اخلاص ہی ملائی جائے؟
:جواب
کوئی قید نہیں اختیار ہے جو سورۃ چاہے پڑھے یا چھوٹی آیتیں یا بڑی ایک آیت۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 484
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 484