نماز میں چادر اوڑھنا کیسا؟
: سوال
( سائل کہتا ہے کہ ) مولانا امجد علی صاحب نے بتایا کہ چادر سر کے اوپر سے نہ اوڑھنا بلکہ کندھے پر سے اوڑھنا مکروہ ہے، کیا ایسا ہی ہے؟
:جواب
ابو نعیم نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم فرماتے ہیں ” لا ينظر الله الى قوم لا يجعلون عمائمهم تحت ردائهم يعنى في الصلوة ” اللہ تعالی اس قوم کی طرف نظر رحمت نہیں فرماتا جو نماز میں اپنے عمامے اپنی چادروں کے نیچے نہیں کرتے۔
الفردوس بماثور الخطاب ،ج5،ص 146 ،دار الکتب العلمیہ، بیروت)( ج7،ص299))
مزید پڑھیں:سر پر رومال باندھ کر نماز پڑھی جائے تو کیا حکم ہے؟
READ MORE  جو مولوی حافظ ہو کر روزہ نہ رکھے اس کے پیچھے نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top