:سوال
مقتدیوں کا پیش امام سے یہ کہنا کہ آپ وقت معین سے دس منٹ پہلے تشریف لایا کریں، درست ہے یا نہیں؟
:جواب
پیشتر کی استد عا فضول ہے، یہ استدعا کریں کہ وقت معین پر تشریف لایا کیجئے ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 201
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 201