:سوال
اگر کوئی نماز کسی وجہ سے دہرائی جائے تو وہ شخص کہ پہلے اس نماز میں شریک نہیں تھا وہ جماعت ثانیہ میں شریک ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
نماز اگر ترک فرض کے سبب دہرائی جائے نیا شخص شریک ہو سکتا ہے ورنہ نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 52