غیر مقلدین کی مسجد میں اپنی جماعت کروانا کیسا؟
:سوال
غیر مقلدین کی مسجد میں ان کی جماعت کے بعد اگر سنی امام کے پیچھے اپنی پڑھ لی جائے تو کیسا ہے؟
:جواب
سنی امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی مگر اس مسجد میں پڑھنے سے مسجد کا ثواب نہ ملے گا کہ شرعاً مسجد نہیں اور بلا عذر شرعی ترک مسجد گناہ ہے ، حد میں ہے” لا صلاة لجار المسجد آلا في المسجد ” ترجمہ مسجد کے پڑوسی کی نماز مسجدہی میں ہو سکتی ہے۔
(المستددرک علی الصحیحین،ج 1،ص246،دارلفکر،بیروت ) (ج6,ص618)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 618

مزید پڑھیں:کیا کثرت رائے سے امام مقرر ہو سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اگر کوئی غیر المغضوب کے غ کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top