جو لوگ زانی کی توبہ نہ مانیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:سوال
جو لوگ اس کی تو بہ نہ مانیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
اللہ مزد جبل اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور گناہ بخشتا ہے
هُوَ الَّذِي يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَ يَعْفُوا عَنِ السَّيَاتِ
ترجمہ: وہی اپنے بندوں کی توتوبہ قبول کرتا ہے اور گناہ معاف کرتا ہے۔
جو لوگ تو بہ نہیں مانتے ہیں گنہگار ہیں ، ہاں اگر اس کی حالت تجربہ سے قابل اطمینان نہ ہو اور یہ کہیں کہ تو نے توبہ کی اللہ تو بہ قبول کرے، ہم تجھے امام اس وقت بنا ئیں جب تیری صلاح حال ظاہر ہو تو یہ بجا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 605

مزید پڑھیں:دوکاندار آدمی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عید کے پہلے خطبہ کے بعد تکبیر اور درود کہنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top