جس شخص کو سورتیں کچی ہوں ایسے کو امام بنانا کیسا؟
:سوال
ایک امام سورتیں کچی کی یاد ہونے کی وجہ سے نماز میں اکثر بھول جاتا ہے، کیا نماز دہرائی جائے ؟ کیا ایسا شخص قابل امامت ہے؟
: جواب
امام کو لازم ہے کہ نماز میں وہ سورت یا آیات پڑھے جو اُسے پختہ طور پر یاد ہوں کچھے یاد ہونے کی وجہ سے اگر غلطی کرتا ہے تو یہ دیکھا جائے کہ وہ غلطی کس قسم کی ہے اُس سے فساد معنی یا کسی واجب کا ترک لازم آتا ہے یا نہیں، اگر نہیں تو نماز دہرانا بے معنی ہے اور اس کا الزام جہالت پر ہے نہ کہ قرآت پر ، اور اگر ہاں تو بے شک ایسا شخص قابلی امامت نہیں ۔ پر نہ کہ

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 592

مزید پڑھیں:فاسق اور مسافر میں کسے امام بنایا جائے
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 445

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top