امام کی نماز قضاء ہوگئی ہے تو وہ نماز پڑھا سکتا ہے؟
:سوال
امام کی اتفاق سے ایک وقت کی نماز قضاء ہوگئی ہے تو وہ نماز پڑھا سکتا ہے یا دوسرا شخص کھڑا ہو؟
:جواب
وہی امامت کرے جبکہ قصداً قضا نہ کی ہو، اور اگر قصد اقضا کی اگر چہ اتفاق سے تو فاسق ہو گیا، اگر تو بہ نہ کرے تو دوسرا شخص امامت کرے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 544

مزید پڑھیں:کوئی شخص امام کے مصلے پر اشراق چاشت ادا کر سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دعا میں کسی کو برا کہنے والے کے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top