:سوال
علم لدنی والے اور ظاہری طور پر علم حاصل کرنے والے میں سے احق بالاما مۃکون ہے؟
: جواب
جس کی چشم باطن روشن ہے اگر چہ علم بطور رسمی حاصل نہ کیا ہو علم رسمی کے عالم غیر عارف سے افضل واحق بالتقدیم ہے علم لدنی علم رسمی سے بدر جہا اجل واکمل ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 520