: سوال
امام کو قرأت میں مغالطہ لگا اور وہ چھوٹی تین آیت سے زیادہ پڑھ چکا ہے، اس کو لقمہ دینے سے نماز میں حرج تو نہیں آئے گا ؟
:جواب
کسی کے نماز میں صحیح بتانے سے کچھ فساد نہ آئے گا اگر چہ ہزار آیتیں پڑھ چکا ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 348