:سوال
گھر میں موت ہو جائے تو اپنا کھانا کھانے کی ممانعت کتنے دن ہے؟ اور کیا چالیس دن کے بعد بھی جمعرا میں ہوسکتی ہیں؟
:جواب
اپنی یہاں موت ہو جائے تو اپنا کھانا کھانے کی کسی کو ممانعت نہیں اور چالیس دن کے بعد بھی جمعراتیں ہو سکتی ہیں، اللہ کے لیے فقیروں کو جب اور جو کچھ دے ثواب ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 673