HomeAll Fatawaمیت کو لے کر قبر کے چاروں طرف گھومنا کیسا؟:سوال اگر قبرستان چالیس قدم سے کم ہو تو میت کو لے کر قبر کے چاروں طرف چالیس قدم گھومنا جائز ہے یا نہیں؟:جوابجہالت و ممنوع ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 646مزید پڑھیں:میت کے تابوت کو لے کر چالیس قدم چلنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جمعہ کے بعد احتیاطا ظہر کے چار فرض پڑھنا کیسا؟ Share this with others