:سوال
بعض جگہوں پر یہ رواج ہے کہ فاتحہ کے لئے مختلف جگہوں پر تھوڑا تھوڑا کھانا رکھ دیتے ہیں اور مولوی صاحب سے کہتے ہیں کہ اس پر میرے دادا کی نیاز دے دو، اس پر میرے باپ کی دے دو، اس پر فلاں کی دے دو، اس طرح الگ الگ فاتحہ دلوانا کیسا ہے؟
: جواب
ایک جگہ سب کی فاتحہ دلائیں تو جائز ، اور جدا جدا ولا ئیں تو جائز ، جیسے دنیا میں لا جناح علیکم ان ، تأكلوا جميعاً او اشتاتا) ترجمہ: تم پر حرج نہیں کہ مل کر کھا د یا جدا جدا ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 611