مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟
: سوال
کوئی شخص بزرگوں کی مزار پر فاتحہ، قرآن پڑھنے اور کھڑے ہو کر وسیلہ چاہنے کے لئے عمارت بنا دے اور عرس کرے کرائے تو جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے کما فی مجمع بحار الانوار ( جیسا کہ مجمع بحار الانوار میں ہے ہاں منکرات شرعیہ ( ممنوعات شرعیہ ) مثل رقص و مزا میر سے بچنا لازم ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536

مزید پڑھیں:مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوۃ کی رقم سے جائیداد خرید کر فقراء پر وقف کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top