قبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟
:سوال
قبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟
:جواب
بعض علماء نے اجازت دی۔ مجمع البرکات میں ہے
يمكنه ان يطوف حوله ثلث مرات فعل ذلك
ترجمہ: گر د قبر تین بار طواف کر سکتا ہے۔
مگر راجح یہ کہ ممنوع ہے مگر اسے مطلقا شرک ٹھہرا دینا جیسا کہ طائفہ وہابیہ کا مزعوم ہے ( جیسا کہ وہابیوں نے اسے گمان کیا ہے ) محض باطل و غلط اور شریعت مطہرہ پر افتراء ہے۔
مزید پڑھیں:قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  روزہ دار کے لیے سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top