میت کی ہڈیاں نکل آئیں تو دفنانے کا حکم
: سوال
قبرستان بہت پرانا ہونے کی وجہ سے میت کی ہڈیاں باہر نکل پڑیں تو ایسی حالت میں پختہ اینٹوں سے قبر از سر نو بنانی جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
ان ہڈیوں کو دفن کرنا واجب ہے اور قبر میت کے گرد پکی نہ ہو، اوپر سے پکی کر سکتے ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 406

مزید پڑھیں:مسافر کو دفنانے کی بعد نکال کر اسکے شہر لے جانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تمباکو کی بو منہ میں ہو تو نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top