:سوال
مسافروں کی عادت یوں ہے کہ جو سفر میں مرتے ہیں ان کو دفن تو کر دیتے ہیں لیکن امانت رکھتے ہیں، ایک مقررہ مدت کے بعد یہاں سے نکال کر اس کے شہر میں لے جاتے ہیں، یہ فعل جائز ہے یا نا جائز ؟
:جواب
یہ حرام ہے، دفن کے بعد کھولنا جائز نہیں ، اور دور مسافت تک لے جانا بھی روا نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 406