نماز پنجگانہ اس امت کا خاصہ ہے یا پچھلی امتوں پر بھی فرض تھی
:سوال
نماز پنجگانہ اس امت کا خاصہ ہے یا پچھلی امتوں پر بھی فرض تھی؟
:جواب
.نماز پنجگانہ اللہ عزوجل کی وہ نعمت عظمی ہے کہ اس نے اپنے کرم عظیم سے خاص ہم کو عطا فرمائی ہم سے پہلے کسی امت کو نہ ملی

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 43

مزید پڑھیں:بنی اسرائیل پر کتنی نمازیں فرض تھیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 663

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top