دو اشخاص کا ایک مصلے پر الگ الگ فرض نماز پڑھنا کیسا؟
:سوال
دو شخص ایک چٹائی ایک مصلے پر جدا جدا برابر کھڑے ہو کر ایک ہی نماز فریضہ قبل جماعت یا بعد جماعت پڑھ رہے ہیں ان کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
:جواب
نماز تو ہر طرح ہو جائے گی لیکن قبل جماعت الگ الگ پڑھیں اور ایک کا حال دوسرے کو معلوم ہو اوران میں ایک قابلِ امامت ہے اس کو کوئی عذر شرعی نہ ہو تو ان پر ترک جماعت کا الزام ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 193

مزید پڑھیں:داڑھی منڈے کا پہلی صف میں کھڑے ہونا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کسی چیز کی ایڈوانس قیمت ادا کر دی تو کیا اس پر زکوۃ ہو گی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top