پیر کا بلا عذر جماعت سے نماز ادا نہ کرنا کیسا؟
:سوال
کوئی پیر سجد کے قریب رہتا ہو اور بلا عذر جماعت میں حاضر نہ ہوتا ہو، کیا وہ قابل اتباع ہے؟
:جواب
ترک جماعت اور ترک حاضری مسجد کا عادی فاسق ہے اور فاسق قابل اتباع نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 206

مزید پڑھیں:مرد کا عورتوں کی جماعت کروانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  خالصا لوجہ اللہ جو چیز دی جائے اس کا کھانا غنی کو کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top