وتروں کے مسبوق کے لیے دعائے قنوت کا حکم
:سوال
جس کی امام کے پیچھے نماز وتر میں دور کعتیں فوت ہوئیں اور وہ جب اپنی باقی نماز پڑھنے کو کھڑا ہو تو اخیر رکعت میں دعائے قنوت دوبارہ پڑھے یا وہی جو امام کے پیچھے پڑھی کافی ہے؟
:جواب
اسی پر اکتفا کرے دوبارہ نہ پڑھے کہ تکرار قنوت مشروع نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 543

مزید پڑھیں:نماز تراویح کے دوران فرضوں کی جماعت قائم کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اہل بدعت اور فاسق کے پیچھے نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top