نماز مغرب کی پہلی دو رکعت رہ گئی تو پڑھنے کا طریقہ
:سوال
س کہتا ہے کہ جس نے مغرب کی ایک رکعت امام کے ساتھ پائی وہ جب اپنی دو رکعتیں ادا کرے گا تو پہلی کے بعد قعدہ کرے گا، کیا اس کا یہ قول صحیح ہے؟
:جواب
قول س کا صحیح ہے، ائمہ فتوی سے اس کا اختیار مفید ترجیح ہے، کتب معتمدہ میں اس کی تصریح ہے۔ یہاں تک کہ غیتہ شرح منیہ میں فرمایا اگر ایک رکعت پڑھ کر قعدہ نہ کیا تو قیاس یہ ہے کہ نماز نا جائز ہو یعنی ترک واجب کے سبب ناقص و واجب الاعادہ البتہ استحسانا حکم جواز و عدم وجوب اعادہ دیا گیا کہ یہ رکعت من وجہ پہلی بھی ہے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 233

مزید پڑھیں:امام رکوع میں ہوتو جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 682 to 685

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top