کیا حدیث ضعیف سے سنت ثابت ہو سکتی ہے؟
:سوال
کیا حدیث ضعیف سے سنت ثابت ہو سکتی ہے؟
:جواب
عبارت ردالمختار کہ ابھی منقول ہوئی بتا رہی ہے کہ امثال مقام میں نہ صرف استحباب بلکہ سنیت بھی حدیث ضعیف سے ثابت ہو سکتی ہے یونہی علی قاری کا ارشادگز را کہ حدیث ضعیف کے سبب ہمارے علماءمیں مسیح گردن کو مستحب یاسنت مانا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 600

مزید پڑھیں:فضائل سے مراد اعمال حسنہ ہیں یا صرف ثواب اعمال؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فضائل کے معاملے میں ضعیف احادیث کا مقبول ہونا کیا احادیث سے بھی ثابت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top