جماعت کے ساتھ نماز کو مستحب کہنے والے کا حکم
:سوال
جو شخص جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کو مستحب کہے اس کو علمائے دین کیا کہیں گے؟
:جواب
جماعت کو مستحب سمجھنے کے اگر یہ معنی ہیں کہ اسے واجب یا سنت مؤکدہ نہیں جانتا صرف ایک مستحب بات مانتا ہے تو سخت معطل شدید خاطی ہے اور احادیث صحیحہ اور تمام کتب فقہ کے ارشاد کا مخالف ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 207

مزید پڑھیں:تمباکو اور دیگر کھانے کی چیزوں کے ساتھ نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فاتحہ کے بعد سورت نہ پڑھی اور رکوع کر لیا تو نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top